Coronavirus Delta Variant Live Updates | BOL News Headlines | 9:00 AM | 1 August 2021



Coronavirus Delta Variant Live Updates | BOL News Headlines | 9:00 AM | 1 August 2021
Complete Lockdown in Karachi
Coronavirus Delta Variant Outbreak in Pakistan
COVID-19 Cases Hike in Pakistan
Coronavirus Live Updates Today
COVID 19 Vaccination in Pakistan
Pakistan Weather Forecast Today
#Coronavirus #DeltaVariant #9AMHeadlines #BOLNews

34 comments

  1. Meray demagh me ek sawal hai kya koi is ka jwab de sakta hai k ye politition jo corona ka shikar hai inho ne vaccine lagwayi to phr corona ka shikar kise hoye?

  2. Expo centre me vaccine lagaane k kuch dair baad aek shakhs ki mout waaqe ho gai thee.
    Oski video Zaire gardish hae.
    Aurten ro rahi Hain aur cheekh rahi Hain.
    Hukumat ko chaahye k wo iski wazaahat kare k is shakhs ki mout kese hui?

  3. تازہ ترین اور شرمناک ترین
    With thanks to Off the Trend
    نیوز رپورٹرز فوری طور پر کراچی سے تقریباً 70 کلومیٹر پہلے کاٹھور کے مقام پر پہنچ کر شہریوں کی حالتِ زار کو ملاحظہ فرما کر عوام الناس تک پہنچا سکتے ہیں ۔
    مُلک بھر سے آنے والی تمام مسافر بسوں کو سندھ حکومت نے کراچی سے تقریباً 70 کلومیٹر پہلے کاٹھور کے مقام پر روک رکھا ہے اور ہزاروں کی تعداد میں مسافر اپنے بھاری سامان کے ہمراہ یہ طویل فاصلہ پیدل طے کر رہے ہیں ۔
    مسافروں میں ، بچے ، خواتین ، ضعیف اور بیمار بھی شامل ہے ۔
    درندگی اور حیوانیت جیسے الفاظ سندھ حکومت کے اس رویے کے لیے بہت ہلکے لگ رہے ہیں ۔
    یہ لاک ڈاؤن کا اظہار کیا جا رہا ہے شاید ۔۔۔
    یہ رویہ صرف مسافر بسوں کے ساتھ ہے ورنہ دیگر ٹرانسپورٹ ، کاریں اور سازو سامان سے لدے ٹرک رواں دواں ہیں ۔
    یہ سُنی سُنائی خبر نہیں ، آنکھوں دیکھا حال ہے ۔
    گاؤں سے واپس آنے والے بھائیوں کو پِک کرنے سہراب گوٹھ پہنچنا تھا کہ خبر ملی کہ بس کو کاٹھور کے مقام پر روک دیا گیا ہے اور وہاں دیکھا تو ایک قیامتِ صغریٰ بپا تھی ۔
    اِکا دُکا مسافر بسوں کو کراچی میں داخل ہونے کی اجازت مِل رہی تھی ۔
    لیکن یہ پولیس ہی بتا سکتی ہے کہ اُن بسوں کے لیے کتنا بھتہ لیا جا رہا ہے ؟
    ۔۔۔۔۔

  4. In hakumati hukmaran ko awam ki koi fikar nahi hai mar jaiyen to marjaiyen ghurbat se be ghar hone se berozgari hone se job khatam hone se mehngai honey se sara zariya khatam kar rahey hain k baa kisi trah ziada abadi khatam ho jiy dajjal ka raaj hojiye

  5. Khuda ki qasam sab jhut hai kal bhi aik banda mar gaya veccin lagwa ney se to hangama hua per apko nahi dikhaya jaiyga

  6. کراچی میں لاک ڈاون امریکی دورے کے بعد پہلے امریکی حکم کی تکمیل ہے
    کرونا نے اس امریکی وزیر مراد علی شاہ کو بتایا ہے کے یکم محرم 9 اگست کو بھارتی کرونا امریکی حکم سے چھٹی پر چلا جاۓ گا ۔۔۔

  7. الله پاک ہم مسلمانوں پر رحم اور اپنا فضل فرما امین

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *